مورخہ 21 جون 2014 کو ممبر بلوچستان اسمبلی آغا رضا نے بلوچستان یونیورسٹی (علمدار کیمپس) کی سنگ بنیاد کا افتتاح اپنے دست مبارک سے کی...
مورخہ 21 جون 2014 کو ممبر بلوچستان اسمبلی آغا رضا نے بلوچستان یونیورسٹی (علمدار کیمپس) کی سنگ بنیاد کا
افتتاح اپنے دست مبارک سے کیا
بسلسلہ افتتاحی تقریب سنگ بنیاد بلوچستان یونیورسٹی ( مری آباد کیمپس ) از طرف ایم پی اے سید محمد رضا ( آغا رضا ) بتاریخ 21 جون 2014 بوقت 5:00 بجے شام بمقام ہزارہ جرگہ ہال ( ہزارہ قبرستان بہشت زہرا سلام اللہ علیہا ایک شاندار تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے۔ جس میں سیکریڑی ایجوکیشن کالجز ، شعبہ تعلیم سے تعلق رکھنے والے ناظمین ، کونسلرز ، معززین علاقہ ، سیاسی و مزہبی پارٹیوں کو دعوت دی گئی ہے۔